کہاوت
یعنی سُہاگن کا بچہ مر جائے تو اُسے مرنا نہیں سمجھنا چاہیے بلکہ یہ خیال کرنا چاہئے کہ آّنکھوں سے اوجھل ہو گیا ہے کیونکہ میان بیوی زندہ ہیں تو بہترے بچے ہی بچے ہو جائیں گے۔
سہاگن کا بچہ پچھواڑے کھیلتا ہے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!