چھوٹا سا سینگ۔ ہرن کے سینگوں کا بنا ہؤا ہتھیار جس سے اکثر پٹاباز کھیلا کرتے ہیں۔ پیتل کا خول جو بیلوں کے سینگوں پر خوبصورتی کے واسطے چڑھاتے ہیں۔ راس کا محصول۔
اِسم مُؤنّث
وہ غلاف یا پیتل وغیرہ کا خول جو بیلوں کے سینگوں پر خوبصورتی کے واسطے چڑھا دیتے ہیں۔ سینگ بنا ہؤا۔