کہاوت
یعنی سُنار کو زیور کے کھٹائی میں ڈالنے کا بہانہ اور درزی کو بند لگانے کا حیلہ مُدت تک ٹالنے کے واسطے کافی ہے۔ نہایت جھوٹے اور بار بار ٹال دینے والے کی نسبت بولتے ہیں۔
سنار کی کھٹائی اور درزی کے بند
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!