اِسمِ مُذکّر
لومڑی کے قسم کے ایک نہایت باریک ریشم والے جانور کا نام جس کی کھال سُرخ مائل بہ سیاہی ہوتی ہے۔ اس کی کھال کو جوڑ کر پوستین بناتے اور اس کی کھال کو بھی سمُور ہی کہتے ہیں۔
سمور
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!