اِسمِ مُذکّر
ایک آتشی چوہے کا نام جو آگ کے اندر پیدا ہووتا ہے اور امیر لوگ اُس کی کھال کی ٹوپیاں بناتے ہیں۔ جب اُس کی توپی سیلی ہو جاتی ہے تو آگ میں ڈالنے سے تو اُس کا تمام سیل کُھپیل جل کر صاف نِکل آتی ہے۔ اور آگ اس میں مطلق اثر نہیں کرتی۔ اس کی صورت گِرگٹ سے بہت مُشابہ ہے ۔
سمندر
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!