فِعل لازِم
کِسی بادشاہ ، اعلیٰ حالم یا رئیس کی آمد کی توپیں چھوٹنا۔ بادشاہ یا کِسی امیر کے شہر میں داخل ہونے کی توپیں سُر ہونا۔ دولہا کی سلام کرائی کی رسم ادا ہونا۔ ڈھلوان ہونا۔
سلامی ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!