اِسم مُؤنّث
ایک مہلک مرض کا نام جس کے سبب پھیپڑے میں زخم ہو کر آدمی کے مُنہ سے خون آتا اور میں ناتواں ہو کر مر جاتا ہے۔ تپ کُہنہ۔ دِق۔
اِسم مُؤنّث
مصالحہ پیسنے کا چوڑا پتھر۔ پتھر کا پتلا اور چوڑا ٹکڑا جو عمارتوں میں لگایا جاتا ہے یا فرش میں بچھایا جاتا ہے۔