اِسمِ مُذکّر
ایک درخت کا نام جس کی لمبی لمبی چپتی پھلیاں ہوتی ہیں۔ اور اُس کے پھولوں میں بڑے بڑے زردی لیے ہوئے سبز ردمیں ہوتے ہیں۔ ان کی خوشبو نہایت بھینی بھینی ہوتی ہے۔
سرس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!