فعل مُتعدّی
سر کو دے دے مارنا۔ سر پھوڑنا۔ سر ٹکرانا۔ تلملانا۔ واپس کرنا۔ اُلٹا پھیرنا۔ کِسی چیز کع غصہ کے مارے آگے لا کر پھینک دینا۔ ازحد سعی کرنا۔ خوب ہاتھ پاؤں مارنا۔ منت سماجت کرنا۔ ہاہا کھانا۔ فہمائش کرنا۔ بُرائی بھلائی جتانا۔ افسوس کرنا۔ ہاتھ ملنا۔ رونا ۔ پیٹنا۔
سر پٹکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!