فِعل لازِم
کِسی کام کی درستی اور سر انجام کا کِسی شخص پر موقوف ہونا۔ کِسی پر کسی کام دار و مدار ہونا۔ کسی پر منحصر ہونا۔ عزت کا تغمہ یا سرداری کا جھنڈا ہونا۔
سر سہرا ہونا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!