فعل مُتعدّی
اِکٹھا ہونا۔ جمع ہونا۔ مجلس جمع کرنا۔ جلسہ کرنا۔ اِتفاق کرنا۔ باہم مُتفق الراے ہونا۔ باہم سازش کرنا۔ کِسی کے خلاف صلاح و مشورہ کرنا۔
سر جوڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!