فعل مُتعدّی
سر اوپر کرنا۔ سر اُونچا کرنا۔ سر اُبھارنا۔ دھوم مچانا۔ شور و شغب کرنا۔ سر نکالنا۔ سر کو جُنبش کرنا۔ ستانا۔ حیران و پریشان کرنا۔ تنگ کرنا۔ فتنہ برپا کرنا۔ فساد اُٹھانا۔ شور و شر کرنا۔ سر کشی کرنا۔ بغاوت کرنا۔ پھر جانا۔ انحراف کرنا۔ ضد کرنا۔ ہٹ کرنا۔ اصرار کرنا۔ اِترانا۔ غرور کرنا۔ گھمنڈ کرنا۔ شرارت کرنا۔ لڑنا۔ جھگڑنا۔ تکرار کرنا۔ سر سامنے کرنا۔ مقابل کرنا۔
سر اٹھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!