صِفت
ہمیشہ سر سبز رہنے والا۔ دو برس سے زیادہ عرصہ تل تازہ رہنے والا۔ بارہ ماسیہ۔ ایک نباتات کا نام جو ہمیشہ سرسبز اور تازہ رہتی ہے۔
سدا بہار
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!