اِسم مُؤنّث
تیری قُدرت کا کیا کہنا۔ مقامِ تعجب اور تضحیک پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ اور نیز یہ بھی کہتے ہیں کہ کالے تیتر کی بولی یہی ہے۔
سبحان تیری قدرت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!