کلمہ تعجب
لُغوی معنی خُدا تعالیٰ بال بچوں ،زن و فرزند، تولد و تناسل،ہمجنس و کفو اور صغات ناقصہ اور اوصافِ ناقابلہ سے بعید و آزاد ہے۔ خُدا تعالیٰ کو پاکی کے ساتھ یاد کرنا۔ استعجاب۔ واہ۔ کیا بات ہے۔ کیا خوب۔ کیا کہنا ہے۔ کلمہ تعریف۔
سبحان اللہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!