اِسم مُؤنّث
رسمِ حنا بندی۔ برات سے ایک روز قبل کی رسم کے ہاں سے مہندی مصری ، میوہ ، سُہاگ پڑا ، پُھلیل ، جوڑا، عطر وغیرہ آرائش کے ساتھ کُچھ آدمی لے کر جاتے ہیں۔
ساچق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!