اِسم مُؤنّث
برس کے پہلے چھ مہینے جن میں جوار باجرہ ، مونگ، مکئی، دھان، تِل، کنگنی وغیرہ اناج پیدا ہوتے ہیں۔ ساون کے مہینے کا بدر۔ ایک پھول کا نام جو ساون کے مہینے میں کِھلتا ہے۔
ساؤنی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!