اِسم مُؤنّث
لڑکیوں کا ایک تہوار جو اسوج کے مہینے میں ہوتا ہے۔ اس میں گوبر کی مُورتیں بنا کر شام کو اس کے آگے گیت کاتیں اور اس نام سے گھر گھر مانگتی پھرتی ہیں۔ ۔ ایک فرضی دیوی ۔
سانجھی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!