اِسمِ مُذکّر
سات طواف جو آگ کے گِرد کیے جاتے ہیں۔ وہ طواف جو دولہا دُلہن منڈھے کے اندر شادی کے وقت کرتے ہیں۔ اور اس سے عقد بندھنا مُراد ہوتی ہے۔
سات پھیرے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!