فِعل مُتعدّی
بچے کی پیٹھ پر سُلانے کے واسطے آہستہ آہستہ تھپکی لگانا۔ آہستہ آہستہ چوٹ لگانا۔ نرم نرم ضرب لگانا۔ غُصہ فرو کرنا۔ کِسی بات کو روکنا۔
تھپکنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!