فِعل مُتعدّی
شکستہ کرنا ۔ ٹکڑے کرنا۔ چیرنا۔ شق کرنا۔ چُور چُور کرنا۔ پاش پاش کرنا۔ جُدا کرنا۔ ہل جوتنا۔ ڈاکا ڈالنا۔ لقب دینا۔ کم کرنا۔ گھٹانا۔ موقوف کرنا۔ فتح کرنا کُچلنا۔ ورزش کرنا۔ ناتواں کرنا۔ اُکھاڑنا۔
توڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!