اِسمِ مُؤنّث
نزدیکی۔ قریب کرنا۔ ذریعہ ۔ باعث۔ سبب۔ موقع۔ چھوٹی سی شادی۔ رشتہ داروں کے جمع ہونے کا باعث۔ رسم۔ مُراد۔ طلب۔ مُلاقات کا ذریعہ نِکالنا۔
تقریب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!