اِسمِ مُذکّر
ایک قسم کی قے جو بد ہضمی یا فساد غذا سے ہو جاتی ہے۔ اس میں اور ہیضہ میں فرق یہ ہے کہ ہیضہ اخلاط میں فساد ہو کر جاتا ہے۔ اور تخمہ غذا کے فساد سے۔ بد ہضمی۔
تخمہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!