اِسمِ مُؤنّث
لوٹنا۔ پھرنا۔ سپُردگی۔ حوالگی۔ امانت۔ سرمایہ۔ خزانہ۔ داخل ہونا۔ کِسی ستارے کا بُرج میں آنا۔ کِسی ستارے کا عمل ہونا۔ ایک نام کی رقم کو دوسرے نام کی رقم میں لے جانا۔
تحویل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!