اِسمِ مُؤنّث
تاگوں کا بٹا ہؤا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا بچے لنگوٹی اُلجھانے کے واسطے باندھتے ہیں۔ ایک زنجیر کی قسم کا زیور جسے امیر ہندو اور انکی عورتیں زیب کم کرتی ہیں۔
تاگڑی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!