فِعل لازِم
سُرخ ہو جانا۔ آنچ کھا کر لال ہو جانا۔ قوام جل جانا۔ چاشنی کا سوختہ ہو جانا۔ گرم ہو کر ٹھنڈا ہو جانا۔ رقیق ہونا۔ کُشتہ کا آنچ کھا جانا۔ غُصہ کھانا۔
تاؤ کھانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!