اِسمِ مُؤنّث
عربی الف، بے، تے کا تیسرا فارسی اور اُردو کا چوتھا ہِندی حروفِ صحیح کا سولہواں حرف ہے۔ عربی فارسی میں اس کا تلفظ الف کے ساتھ ( تا ) ادا ہوتا ہے۔ حسابِ جمل مین اس کے ۴۰۰ عدد مُقرر کئے گئے ہیں۔
ت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!