اِسمِ مُذکّر
نر گاؤ۔ گائے کا نر۔ بیوقوف۔ احمق۔
اِسمِ مُؤنّث
لتّا۔ لتّر۔ وہ درخت جس کی شاخیں زمین پر پھیلتیں یا کِسی سہارے سے اُوپر چڑھتی ہیں۔ جیسے۔ کدو۔ انگور وغیرہ کی بیل۔۔۔ گُل بوٹے اور درخت وغیرہ جو کپڑے پر کاڑھے جاتے ہیں۔ نثار۔ بچھاور۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔