فِعل مُتعدّی
ورغلانا۔ اِغوا کرنا۔ بھٹکانا۔ راستہ بھالان۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا۔ جُھوٹ بول کر یقین دلانا۔ غلطی کرنا۔ وعدہ وعید کرنا۔ ناحق لڑنے پر آمادہ کروانا۔ کان بھرنا۔ بدی کرنا۔
بہکانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!