فِعل مُتعدّی
کھیل میں لگانا۔ کِسی شُغل مین مشغول کرنا۔ بچہ کو رونے سے باز رکھنا۔ دم مین لانا۔ فریب دینا۔ دھوکا دینا۔ تسلی دینا۔ کِسی سیر و تماشے سے دل کو خُوش کرنا۔
بہلانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!