فِعل لازِم
جوڑ سے جوڑ مِلنا۔ پیوستہ ہونا۔ قریب ہونا۔ مقابل ہونا۔ لڑنے کو آمادہ ہونا۔ ٹکرانا۔ تلواروں سے لڑنا۔ چپقلش کرنا۔
بھڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!