اِسمِ مُذکّر
لُغوی معنی گُزرا ہؤا۔ وہ بد روح جو جسم چھوڑنے کے بعد دُنیا میں بھٹکتی پھرتی ہے۔ پریت۔ شیطان۔ ذی روح۔ بد صورت۔ خاک آلود۔ نشہ میں غرق۔ سرشار۔ آہے سے باہر۔
بھوت
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!