اِسمِ مُؤنّث
جوتش میں چاند کی دُوسری ساتویں اور بارھویں تاریخ جو منحوس اور نامُبارک خیال کی جاتی ہے۔ یہ بھدرا ہر تین شبانہ روز کے بھد بارہ گھڑی رہتی ہے۔ اور چاند سورج کے اجتماع سے اس کا حساب لگایا جاتا ہے۔ کرشن جی کی ایک استری کا نام ۔
بھدرا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!