اِسمِ مُؤنّث
بھاجی۔ پکا ہؤا ساگ۔ بھوجی شلغم اور اُس کے چھلکے یا مولی وغیرہ کو کُچل کر پکاتے ہیں اُسے بھی بُھجیا کہتے ہیں۔
بھجیا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!