فِعل مُتعدّی
خراب کرنا۔ آزُردہ کرنا۔ ناراض کرنا۔ اصلی ہیئت کو بدلنا۔ ہٹانا۔ بد صورت کرنا۔ ناپاک کرنا۔ نِکما کرنا،۔ ناکارہ کرنا۔ بے جا خرچ کرنا۔ تباہ کرنا۔
بگاڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!