فِعل لازِم
لُغوی معنی بُوڑھوں کی مانند مُنہ ہی مُنہ میں بولنا۔ غلاموں کی طرح چُپکے چُپکے بُرا کہنا۔ بکنا۔ تحقیراً وظیفہ پڑھنا۔ مُنہ میں بُڑ بُڑ کرنا۔
بڑبڑانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!