فِعل لازِم
سوچنا۔ اندیشہ کرنا۔ خوض کرنا۔ خیال کرنا۔ تصور کرنا۔ وہم کرنا۔ غور کرنا۔ عقل لڑانا۔ بُوجھنا۔ تمیز کرنا۔ قیاس کرنا۔ آنکنا۔ شناخت کرنا۔ کانچنا۔ تشخیص کرنا۔ غیبت کرنا۔ بدگوئی کرنا۔ قصد کرنا۔ ٹھاننا۔
بچارنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!