اِسمِ مُؤنّث
بیٹی کی تصغیر۔ لڑکی۔ دُخترک۔ صبِیہ۔
اِسمِ مُؤنّث
چھوٹا بٹ۔ سنگریزہ۔ پتھر کا گول مول گِھسا ہؤا ٹُکڑا جو اکثر دریاؤں کے پانی کے ساتھ پہاڑوں سے لُڑکتا پُڑکتا چلا آتا ہے۔ لِیکن ۔ پگڈنڈی۔ کھیتوں کے بیچ کا راستہ۔ کھوپرے کا گولا۔ ناریل کی گِری۔