فِعل لازِم
ہو چکنا۔ ختم ہونا۔ ہو جانا۔ کمی پر آنا۔ سٹ پٹا جانا۔ عاجز آجانا۔ حواس باختہ ہو جانا۔ بوسیدہ ہو جانا۔ پُرانا ہوجانا۔ دم نہ رہنا۔ گھاٹا آنا۔ پُوڑھے آدمی کا انتقال کر جانا۔
بول جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!