اِسمِ مُؤنّث
بانو کا مُخفف۔ بیوی، بیگم ۔ جب چھوٹی سی بچی کو کہتے ہیں تو وہاں پیاری لاڈلی سے مُراد ہے۔ بہن۔ بُوا۔ جی جی۔ بیوی۔ دُلہن۔ عروس۔
بنو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!