اِسمِ مُذکّر
یہ شخص مصر کا ایک مشہور مہندس ہے دوم صدی مسیحی میں موجود تھا۔ ۷۸ یا ۸۰ برس کی عمر پائی اور اُس صدی میں مر گیا۔ بعض مورخوں نے اسے جالینوس کا شاگرد اور مصر کا بادشاہ بھی قرار دیا ہے علم نجوم و ہندسہ میں بہت کُچھ درک رکھتا تھا۔ ۔
بطلیموس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!