اِسمِ مُؤنّث
مُخفف ہے بِسْمِ اللہِ الرّحْمٰنِ الرّحِیم کا۔۔ رسم مکتب نشینی۔ خُدا کا نام لینا۔ جب کِسی کے ٹھوکر یا ٹکر وغیرہ لگتی ہے تو اُس وقت بھی یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔
بسم اللہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!