اِسمِ مُؤنّث
ایک کلمہ ہے جو ہاتھی کے روکنے کے واسطے زبان پر لاتے ہیں۔
اِسمِ مُؤنّث
وہ میوہ مٹھائی یا سامان جو ساچق کے روز دولہا کی طرف سے دولہن کے ہاں بھیجا جاتا ہے۔
صِفت
آزاد۔ چُھوٹا ہؤا۔ باہر۔ خارج۔ محفوظ۔ بے جُرم۔ بے قصور۔ پاک۔
صِفت
بحری کے خلاف۔ خُشکی کا۔ بیابانی۔ صحرائی۔
صِفت
بد۔ ناقص۔ خراب۔ نِکمّی۔