اِسمِ مُذکّر
ایک مشہور بہشتی خچر سے چھوٹا گدھے سے بڑا چاپایہ جس پر شبِ معراج کو رسُولِ مقبول ﷺ سوار ہوئے تھے۔
صِفت
چمکیلا۔ جگمگاتا ہؤا۔ باد رفتار۔ ریز گام۔ سُبک رفتار۔ چالاک۔ ہوشیار۔ مشاق۔ تیز ذہن۔ نہایت سفید۔ نہایت اُجلا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔