اِسمِ مُذکّر
ایک جانور کا نام جو اکثر قبرستان میں ہوتا ہے۔ اور مُردوں کا نِکال کر کھاتا ہے۔ ایسا سخت اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نِیچے بھی نہیں مرتا۔ ۔ چھوٹی چھوٹی آنکھوں کا آدمی۔سکڑے مُنہ کا آدمی۔
بجو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!