اِسمِ مُؤنّث
مٹّی کی ایک مُستطیل یا مکعبی چیز جسے سانچے میں بنا کر پراوہ میں پکاتے ہیں۔ اور اُس سے مکان چُنے جاتے ہیں۔
اینٹ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!