فِعل مُتعدّی
جمانا کے خلاف۔ اُپاڑنا۔ جر سے کھودنا۔ جُدا کرنا۔ کِسی کا کِسی چیز سے دل ہٹانا۔ دل برداشتہ کرنا۔ باہر لانا۔ کاڑھنا۔ جگہ سے بے جگہ کرنا۔ کھودنا۔۔ نوچنا۔ کھسوٹنا۔
اکھاڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!