فِعل مُتعدّی
نکّو بنانا۔ کِسی کو قابل نفرت خیال کرنا۔ رُسوا کرنا۔ بدنام کرنا۔ عَیب لگانا۔ صُحبت کے قابل نہ سمجھنا۔ نظروں سے گرانا۔۔؎
اڈو اڈو کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!