صِفت
۱۔ بغیر چُھوا۔ بے ہاتھ لگایا۔۔۲۔ محفوظ۔ ۔۔۳۔ غَیر مُستعمل۔ جُوں کا تُوں۔ بغیر برتا ہؤا۔ صرف میں نہ آیا ہؤا۔ کورا۔۔۴۔ نیا زندز کا۔ دیوی دیوتا کے نام کا۔ پاک ۔ سُتھرا۔ نا خُوإردہ۔۔
اچھوتا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!