فِعل مُتعدّی
۱۔ دیدینا۔ اُٹھا کر دینا۔۔۲۔ باجھ سِر یا کنّدھے پر رکھوا دینا۔۔۳۔ مجلس یا محفل سے نِکال دینا۔۔۔۴۔ کاروبار بند کر دینا۔ کوئی کام چھوڑ بَیٹھنا۔۔۵۔ خرچ کر دینا۔ صَرف میں لے آنا۔۔۔ دیوار چُن دینا۔۔۔
اٹھا دینا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!